کیپری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
کیپری
Capri
کیپری
جغرافیہ
محل وقوع بحیرہ تیرانی
رقبہ 10.4 کلومیٹر2 (4.02 مربع میل)
بلند ترین نقطہ 589 میٹر (1,932 فٹ)
بلند ترین مقام کوہ سولارو
ملک
اطالیہ
علاقہ کمپانیہ
صوبہ ناپولی
سب سے بڑا شہر کیپری (آبادی 7,278)
آبادیات
آبادی 12,200 (بمطابق 2002)
کثافت 1,170 /کلومیٹر2 (3,030 /مربع میل)

کیپری (Capri) جسے کاپری اور کپری بھی کہا جاتا ہے بحیرہ تیرانی میں کمپانیہ کے نزدیک ایک اطالوی جزیرہ ہے۔ جزیرے پر اہم شہر کا نام بھی کیپری ہے۔ یہ رومی جمہوریہ کے وقت سے ایک تفریحی مقام رہا ہے۔

اہم مقامات[ترمیم]

کیپری

تصاویر[ترمیم]