کپتان (ضد ابہام)
Appearance
(کیپٹن سے رجوع مکرر)
- کپتان (بحریہ) - بحریہ میں ایک عہدے کا نام، عام طور پر یہ فوجی عہدے کرنل کے مساوی ہوتا ہے۔
- بحری کپتان - ایک اعلی عہدے کا لائسنس یافتہ جہاز ران ہے۔
- کپتان (فوجی عہدہ) - فوج میں ایک عہدے کا نام
- کپتان (کھیل) - کھیلوں میں مستعمل
- کپتان (فلم) عمران خان پر بننے والی 2013ء کی فلم
- کپتان (ایسوسی ایشن فٹ بال)
- کپتان (کرکٹ)