حشرات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(کیڑا سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
wikipedia:How to read a taxoboxHow to read a taxobox
حشرات (Insect)
ایک مچھر انسانی خون پیتے ہوئے
ایک مچھر انسانی خون پیتے ہوئے


قـواعـد اسـم بنـدی
ساحہ:
domain
حقیقی المرکزیہ
مملکہ:
kingdome
حیوانات
خاندان:
family

ششت پا

حشرات یا کیڑے مکوڑے زمین پر پائے جانے والے غیرفقاری جانوروں کا سب سے بڑا گروہ ہے، جن کی لاکھوں اقسام اب تک دریافت کی جاچکی ہیں۔ عموماً ان کی چھ یا چھ سے زائد ٹانگیں ہوتی ہیں۔ ان میں سے کچھ رینگنے والے کیڑے ہوتے ہیں جبکہ کچھ اُڑنے کی صلاحیت بھی رکھتے ہیں۔ ان میں سے نصف کو زندہ نامئے بھی کہا جاتا ہے۔[1][2]




حوالہ جات [ترمیم]

  1. ^ چیپمین , اے۔ ڈی (2006). آسٹریلیا اور بیرونی دنیا میں زندہ اجسام کی تعداد. pp. 60pp. ISBN 978-0-642-56850-2. http://www.deh.gov.au/biodiversity/abrs/publications/other/species-numbers/index.html. 
  2. ^ زندہ اجسام کی مختلف اقسام کو خطرہ (Accessed December 2007