کیڑے مار دوائیاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

انگریزی نام Pesticides یا تفصیل میں Insecticides. کیڑے مار دوائیوں کا استعمال گھریلو، صنتی، زراعتی یا سائنسی ہو سکتا ہے۔ یا بات تسلیم شدہ ہے کہ 20ویں سدی میں زراعتی پیداوار میں جو اضافہ ہوا ہے اس میں کیڑے مار دوائیوں کا بہت بڑا ہاتھ رہا ہے۔ تقریباً تمام کیڑے مار دوائیوں انسانوں کے لیے زہریلی ہوتی ہیں۔ عموماً ان کا دوسرے جانوروں کی صحت پر ایک منفی اثر بھی نظر آتا ہے۔

اقسام[ترمیم]

کیڑے مار دوائیوں کی دیگر اقسام ہوتی ہیں، مثلاً:

  • قدرتی کیڑے مار دوائیاں ایسی ہوتی ہیں جو قدرت میں پائ جاتی ہوں۔ ان میں تمباکو شامل ہوتا ہے۔ کئی ہزار سالوں سے قدرتی کیڑے مار دوائیوں کا استعمال چلا آ رہا ہے۔
  • غیر قدرتی کیڑے مار دوائیاں کارخانے میں یا سائنسی تحکیک گاہ میں منصوب ہوتی ہیں۔ یہ کیڑے مار دوائیوں انسانوں کے لیے زہریلی ہوتی ہیں۔

شرکات[ترمیم]

یورپ میں سب سے بڑی شرکت جو کیڑے مار دوائیاں بناتی ہے وہ سویٹزرلینڈ کی سنجینٹا ہے۔