کے ایس چترا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| کے۔ ایس۔ چِترا | |
|---|---|
| پس منظری معلومات | |
| پیدائشی نام | چترا کرشنن نائر |
| پیدائش | جولائی 27 1963 تریوینڈرم ، کیرالا ، بھارت |
| اصناف | پس پردہ گلوکاری ، کرناٹک موسیقی |
| پیشے | گلوکارہ |
| ادوات | گلوکاری |
| سالہائے فعالیت | 1982 تاحال |
| ریکارڈ لیبل | Audiotracs |
| موقع حبالہ | http://www.kschitra.com/ |
کے ایس چترا یا چترا بھارتی پس پردہ گلوکارہ ہے۔ انھوں نے ملیالم ، تامل ، اردو، تیلگو ، اڑیہ ، کنڑا، بنگالی اور آسامی وغیرہ زبانوں میں کل پندرہ ہزار فلمی گیت اور چار ہزار دیگر نغمات گائے۔ انھیں قومی اعزاز برائے بہترین گلوکارہ اور مختلف ریاستی حکومتوں کے اعزازات سے نوازا ہے۔ 2005ء میں پدم شری اعزاز سے نوازا گیا۔ [1]