کے ٹو

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
کے ٹو

کے ٹو ، 2006 کے موسم گرما میں
بلندی 8,611 میٹر (28,251 فٹ) 
Ranked 2nd (1st in Pakistan)
امتیازی بلندی 4,017 میٹر (13,179 فٹ)
اندراج 2nd highest
22nd most prominent
Country high point
Seven Second Summits
محل وقوع
پہاڑی سلسلہ قراقرم
متناسقات 35°52′57″N 76°30′48″E / 35.8825°N 76.51333°E / 35.8825; 76.51333متناسقات: 35°52′57″N 76°30′48″E / 35.8825°N 76.51333°E / 35.8825; 76.51333 [1]
کوہ پیمائی
فتح اول 31 جولائی ، 1954

اطالیہ کا پرچم اکِلّی کومپاگنونی

اطالیہ کا پرچم لینو لاسیڈیلی
Easiest route rock/snow/ice climb

کے ٹو دنیا کی دوسری بلنر ترین چوٹی ہے۔ یہ سلسلہ کوہ قراقرم، پاکستان میں واقع ہے۔ اس کی بلندی 8611 میٹر/28251 فٹ ہے۔ اسے دو اطالوی کوہ پیماؤں لیساڈلی اور کمپانونی نے 31 جولائی 1954 کو سر کیا۔

اسے ماؤنٹ گڈون آسٹن اور شاہگوری بھی کہتے ہیں.

فہرست

[ترمیم] تاریخ

1856 میں اس پہاڑ کا پہلی بار گڈون آسٹن نے سروے کیا۔ تھامس ماؤنٹ گمری بھی اس کے ساتھ تھا اسنے اسکا نام کے ٹو رکھا کیونکہ سلسلہ کوہ قراقرم میں یہ چوٹی دوسرے نمبر پر تھی۔

کے ٹو پر چڑھنے کی پہلی مہم 1902 میں ہوئی جو کہ ناکامی پر ختم ہوئی۔ اسکے بعد 1909، 1934، 1938، 1939 اور 1953 والی کوششیں بھی ناکام ہوئیں۔ 31 جولائی 1954 کی اطالوی مہم بالاخر کامیاب ہوئی۔ لیساڈلی اور کمپانونی کے ٹو پر چڑھنے میں کامیاب ہوۓ۔ 23 سال بعد اگست 1977 میں ایک جاپانی کوہ پیما اچیرو یوشیزاوا اس پر چڑھنے میں کامیاب ہوا۔ اسکے ساتھ اشرف امان پہلا پاکستانی تھا جو اس پہ چڑھا۔ 1978 میں ایک امریکی ٹیم اس پر چڑھنے میں کامیاب ہوئی۔

کے ٹو کو ماؤنٹ ایورسٹ کے مقابلے میں زیادہ مشکل اور خطرناک سمجھا جاتا ہے۔ کے ٹو پر 246 افراد چڑھ چکے ہیں جبکہ ماؤنٹ ایورسٹ پر 2238۔

[ترمیم] کتابیات

[ترمیم] کے ٹو پر فلمیں

  • Vertical Limits
  • K2

[ترمیم] بیرونی روابط

[ترمیم] حوالہ جات



Wiki letter w.svg یہ ابھی نامکمل مضمون ہے۔آپ اس میں اضافہ کرکے مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں