گ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
اردو کا انتیسواں حرف 'گ' (گاف) ہے۔ فارسی کا اور ہندی کا تیسرا حرف ہے۔ عربی میں یہ حرف نہیں ہوتا مگر مصری عربی میں جیم کے لیے یہ آواز نکالی جاتی ہے۔ حسابِ ابجد کی رو سے اعداد 'ک' کے برابر 20 شمار ہوتے ہیں۔