گاشر برم -2

وکیپیڈیا سے

Jump to: navigation, search

گاشر برم -2 (Gasherbrum II) دنیا کا تیرھواں اور پاکستان کا پانچواں سب سے اونچا پہاڑ ھے۔ یہ قراقرم سلسلے میں واقع ھے۔ اس کی بلندی 8035 میٹر/ 26360 فٹ ھے۔ یہ پاکستان اور چین کے درمیان واقع ھے۔


اسے سب سے پہلے 1956 میں ایک آسٹرین ٹیم نے سر کیا ۔