گاوری زبان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| گاوری | ||
|---|---|---|
| گاوری بہ خطِ نستعلیق | ||
| مستعمل | سوات،کالام کوہستان | |
| خطہ | سینٹرل ایشیاء | |
| کل مکلمین | 1 لاکھ | |
| رتبہ | گیارہواں | |
| خاندان_زبان | ہند-یورپی
|
|
| رسمِ_خط | فارسی-عربی | |
| باضابطہ حیثیت | ||
| باضابطہ زبان | گاوری | |
| نظمیت از | کھوار اکیڈمی | |
| رموزِ زبان | ||
| آئیسو 639-1 | gwc | |
| آئیسو 639-2 | gwc (B) | gwc (T) |
| آئیسو 639-3 | gwc – gawri | |
|
تصویر:Gawri.jpg
گاوری رسم الخط کا نمونہ، گاوری رومن اور اردو رسم الخط دونوں میں لکھی جارہی ہے.
|
||
| یادآوری: اس صفحے پر یکرمز میں IPA کی صوتی علامات استعمال ہوسکتی ہیں۔ | ||
گاوری زبان، جسے کالامی اور کالام کوہستانی بھی کہا جاتا ہے پاکستان کے ضلع سوات میں بولی جاتی ہے، انگریزی میں اسے Gawri کہا جاتا ہے لیکن بعض لوگ اسے گاوری کی بجائے غاوری لکتھے ہیں جو کہ غلط تلفظ ہے۔
گاوری زبان سوات میں بولی جانے والی ایک ہند-یورپی زبان ہے جو کہ پاکستان کے کالام اور سوات میں بولی جاتی ہے۔ سوات کے کالام میں یہ زبان اکثریتی آبادی کی زبان ہے ۔ کھوار اکیڈمی نے چترال ، سوات اور شمالی علاقہ جات کی جن معدوم ہونے زبانوں کو بچانے کے لیے یونیسکو (UNESCO) سے اپیل کی ہے ان زبانوں میں گاوری-کالام کوہستانی زبان بھی سر فہرست ہے۔
بیرونی روابط [ترمیم]
|
||||||||||||||||