گتسمنی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
باغ گتسمنی

گتسمنی (Gethsemane) (یونانی: Gethsēmanē ،Γεθσημανή؛ عبرانی: גת שמנים، Gat-Šmânim‎؛ آرامی: גת שמני، Gath-Šmânê؛ کلاسیکی شامی: ܓܕܣܡܢ, Gat Šmānê)یہ آرامی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی "کولہو" ہیں۔[1] جبل زیتون، یروشلم کے قدم پر ایک باغ ہے جہاںاناجیل کے مطابق عیسیٰ علیہ السلامنے اپنے حواریوں کے ساتھ تصلیب سے ایک رات قبل قیام کیا تھا۔ [2] [3]


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ قاموس الکتاب،گتسمنی، صفحہ828
  2. ^ متی، 26:36
  3. ^ مرقس، 14:32