گجراتی زبان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
گجراتی
ગુજરાતી Gujarātī
تلفظ /ɡudʒ(ə)ˈɾat̪i/
مستعمل بھارت
خطّہ گجرات
نسلیت گجراتی
واطن مکلمین 66 million  (2011)[1]
خاندانہائے زبان
خطات گجراتی رسم الخط (برہمنی)
گجراتی بریل
عربی رسم الخط
دیوناگری (قدیم)
سرکاری حیثیت
دفتری زبان گجرات (بھارت)[3]
دمن و دیو (بھارت)
دادرا و نگر حویلی (بھارت)
نظمیت از No official regulation
رموزِ زبان
آئیسو 639-1 gu
آئیسو 639-2 guj
آئیسو 639-3 guj
Gujaratispeakers.png
بھارت میں گجراتی زبان بولنے والوں کا مقام
Indic script
یہ مضمون ، برہمنی حروف یا متن رکھتا ہے۔ موزوں معاونت کے بغیر آپ کو، برہمنی محارف کے بجائے سوالیہ نشان، خانے یا دیگر نشانات نظر آسکتے ہیں۔


بھارت کی ریاست گجرات کی زبان کو گجراتی کہا جاتا ہے۔ گجراتی ہند-آریائی زبان ہے۔ یہ ہند یوروپی زبانوں کے گروہ کا ایک حصہ ہے۔جدید گجراتی زبان قدیم گجراتی زبان سے وجود میں آئی ہے جدید راجستھانی زبان سے اس کا کینڈا بہت ملتا جلتا ہے۔پوری دُنیا کے تقریباً چھ کروڑ ساٹھ لاکھ افراد گجراتی زبان بولتے ہیں۔ یہ ہندوستان کی ریاستِ گجرات کی سرکاری زبان بھی ہے۔ ہندی زبان کی مانند دیوناگری رسم الخط میں لکھی جاتی ہے۔ ہندی رسم الخط میں تما م حروف کے سر پر ایک افقی خط کھنچا ہوتا ہے ، جو گجراتی حروف میں نہیں ہوتا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Nationalencyklopedin "Världens 100 största språk 2013" The World's 100 Largest Languages in 2013
  2. ^ Ernst Kausen, 2006. Die Klassifikation der indogermanischen Sprachen (Microsoft Word, 133 KB)
  3. ^ Dwyer 1995, p. 5