گرفن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| AKA: griffon, gryphon | |
|---|---|
Griffin fresco in the "Throne Room", Palace of Knossos, Crete, Bronze Age |
|
| علم الاساطیر | یوریشیائی |
| گروہ بندی | علم الاساطیری مخلوق |
| مشابہ مخلوق | سیمرغ ، ابوالہول |
گریفین یا گریفون اساطیروں اور داستانوں میں پائے جانے والا مافوق الفطری جاندار ہے۔ اس کی دھڑ شیر کی اور سروپر عقاب کے جیسے ہیں۔ قدیم یونانی اساطیروں میں اس کا تذکرہ ملتاہے۔