گرونانک
وکیپیڈیا سے
گرو نانک دیو[1] (پنجابی|ਗੁਰੂ ਨਾਨਕ ਦੇਵ}), |Gurū Nānak Dēv}}) (پیدائش:ننکانہ صاحب، لاہور، پنجاب موجودہ پاکستان 20 اکتوبر، 1469ء تا 22 ستمبر، 1539ء کرتارپورپنجاب، بھارت، سکھ مت کے بانی اور ابتدائی دس سکھ گروؤں میں سے ایک تھے۔
[ترمیم] پیدائش اور ابتدائی زندگی
گرونانک دیو جی (نانک کی وجہ تسمیہ، اُن بہن نانکی) 20 اکتوبر، 1469ء کو ایک ہندؤ گھرانے میں پیدا ہوئے۔ [2]
[ترمیم] حوالہ جات
- ^ اس کے علاوہ بھی گرونانک کے کئی نام ہوسکے ہیں جیسے کہ بابا نانک یا نانک شاہ.
- ^ Macauliffe, Max Arthur (2004) [1909]. The Sikh Religion - Its Gurus, Sacred Writings and Authors. India: Low Price Publications. pp. 1. ISBN 81-86142-31-2. "The third day of the light-half of the month of Baisakh (April-May) in the year AD 1469, but, some historians believe that the Guru was born on April 15th, 1469 A.D.". Generally thought to be the third day of Baisakh (or Vaisakh) of Vikram Samvat 1526.