گرو ارجن دیو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

پیدائش: 1563ء

انتقال: 1609ء

گرو ارجن دیو سکھوں کے پانچویں گرو، گرو رام داس کے بیٹے تھے۔ بعض روایات کے مطابق شہنشاہ اکبر نے انھیں شرفِ باریابی بخشا۔ شہزادہ خسرو نے اپنے باپ شہنشاہ جہانگیر کے خلاف بغاوت کی تو گرو ارجن دیو نے خسرو کی حمایت کی۔ خسرو کی گرفتاری کے بعد اس کے ساتھیوں پر شاہی عتاب نازل ہوا۔ ارجن دیو کو قلعہ لاہور میں قید کر دیا گیا۔ یہیں ان کا انتقال ہوا۔ قلعہ لاہور کے قریب گوردارہ ڈیرا صاحب انہی کی یاد میں تعمیر کیاگیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]