گریناڈا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گرینیڈا سے رجوع مکرر)
| State of Grenada ریاست گریناڈا |
|||||
|---|---|---|---|---|---|
|
|||||
| شعار: Ever Conscious of God We Aspire, and Advance as One People |
|||||
| ترانہ: Hail Grenada | |||||
| دارالحکومت | سینٹ جارجز |
||||
| عظیم ترین شہر | سینٹ جارجز | ||||
| دفتری زبان(یں) | انگریزی | ||||
| نظامِ حکومت
ملکہ
وزیرِ اعظم |
آئینی ملوکیت ایلیزابیتھ دوم کیتھ میشل |
||||
| آزادی - تاریخِ آزادی |
برطانیہ سے 7 فروری 1974ء |
||||
| رقبہ - کل - پانی (%) |
344 مربع کلومیٹر (202) 132.82 مربع میل 1.6 |
||||
| آبادی - تخمینہ:2007ء - کثافتِ آبادی |
110,000 (186) 260 فی مربع کلومیٹر(47) 673 فی مربع میل |
||||
| خام ملکی پیداوار (م۔ق۔خ۔) - مجموعی - فی کس |
تخمینہ: 2007ء 9820 لاکھ بین الاقوامی ڈالر (176 واں) 3900 بین الاقوامی ڈالر (116 واں) |
||||
| انسانی ترقیاتی اشاریہ (تخمینہ: 2007ء) |
0.777 (82) – متوسط |
||||
| سکہ رائج الوقت | مشرقی کیریبئن ڈالر (XCD) |
||||
| منطقۂ وقت - عمومی ۔ موسمِ گرما (د۔ب۔و) |
(یو۔ٹی۔سی۔ -4) غیر مستعمل (یو۔ٹی۔سی۔ -4) |
||||
| ملکی اسمِ ساحہ (انٹرنیٹ) |
.gd | ||||
| رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) |
+1473 |
||||
گریناڈا کیریبین جزائر میں ایک ملک ہے اس کی سرکاری زبان انگریزی ہے۔ دارلحکومت اور بڑا شہر سینٹ جارجز ہے۔ اس پر برطانیہ کا قبضہ تھا۔ یہ 1974 میں آزاد ہوا۔ 344 مربع کلومیٹر پر مشتمل اس ملک کی آبادی تقریبا 110،000 ہے۔
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔
|
|||||
|
|||||||||||||||||||||
