گریگ پیج
وکیپیڈیا سے
پیدائش: 25 اکتوبر 1958
انتقال:27 اپریل 2009
سابق ہیوی ویٹ باکسنگ چیمپئن ۔پیج نے پچھتر میچوں میں سے اٹھاون میچ جیتے۔ 2001 میں ایک میں ایک باکسنگ میچ کے دوران دماغ پر شدید چوٹ آئی۔بیالیس سال کی عمر میں ان کا میچ چوبیس سالہ کرو کے ساتھ تھا لیکن میچ دسویں راؤنڈ ہی میں رکوا دیا گیا۔ اس میچ کے بعد جب وہ ہوش میں آئے تو ان کا آپریشن کیا گیا جس کے بعد ان کا بائیاں حصہ فالج کا شکار ہو گیا۔ دماغ پر لگی چوٹ میں پیچیدگیاں پیدا ہونے کی وجہ سے پیج کا گھر پر انتقال ہوا