گلبرگ، لاہور
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
- گلبرگ کے مزید استعمال کے لئے دیکھئے، گلبرگ (ضد ابہام)
گلبرگ پاکستان کے شھر لاہور کا ایک قصبہ ہے جو کہ شھر کے جنوبی حصہ میں واقعہ ہے۔ گلبرگ اپنے جدید خریداری مراکز کی وجہ سے مشھور ہے۔ لبرٹی مارکیٹ، مین مارکیٹ،حفیظ سنٹر، پیس،لاہورٹاور،اورسٹی ٹاور خاص طور پر مشھور ہیں۔