گلستان سعدی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
گلاب کے باغ میں سعدی

گلستان، شیخ شرف الدین مصلح سعدی شیرازی (متوفی ۶۹۱ھ/۱۲۹۱ء) کے کلام اور حکایات کا مجموعہ ہے۔ یہ فارسی زبان میں کلاسیکی ادب کا ایک بہترین نمونہ ہے۔ اس کا کئی زبانوں میں ترجمہ بھی ہوچکا ہے اور علمی مدارس کے نصاب میں ایک طویل عرصے سے شامل ہے۔

حوالہ[ترمیم]