گلشن اقبال، کراچی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گلشن اقبال سے رجوع مکرر)

گلشن اقبال پاکستان کے شہر کراچی کا ایک رہائشی اور تجارتی علاقہ ہے جو گلشن ٹاؤن، ضلع کراچی شرقی میں واقع ہے۔گلشن اقبال گوٹھ ایک قدیمی گوٹھ ہے جو اقبال خاصخیلی کے نام سے منسوب ہے اس کا تعلق ہرگز علامہ محمد اقبال سے نہیں ہے، اقبال گوٹھ آزادی سے قبل بھی موجود تھا۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]