کراچی سے شائع ہونے والا اردو زبان کا کثیر الاشاعت سائنسی جریدہ ہے جو نامساعد حالات کے باوجودگذشتہ 10 سال سے زائد عرصے سے باقاعدگی سے شائع ہورہا ہے - اس کے ایڈیٹر علیم احمد ہیں۔
جون ۲۰۰۹ سے اس جریدہ کی ویب سایءٹ بھی شروع ہو چکی ہے۔
[ترمیم] بیرونی روابط