گلوری للی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
گلوری للی

گلوری للی ایشیا اور افریقہ کے علاقوں کے پودوں کا ایک جنس ہے۔ اس میں 5 انواع ہیں۔ یہ بیل کی طرح دوسرے پودوں پر چڑھ جاتی ہے اور 3 میٹر کی بلندی تک پہنچ جاتی ہے۔ اس کے پھول شوخ سرخ ہوتے ہیں۔

گلوری للی افریقی ملک زمبابوے کا قومی پھول ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں