گلوکاری
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گلوکار سے رجوع مکرر)
گلوکاری : انسانی آواز سے پیدا کی جانے والی موسیقی یا غناء کو گلوکاری کہا جاسکتا ہے۔ گلوکاری کے فنکار کو “گلوکار“ کہتے ہیں۔ گلوکار اپنی فن گلوکاری سے گیت، گانے، نغمے وغیرہ جیسے گلوکاری فنون کا مظاہرہ کرتا ہے۔ گلوکاری کے سنگت میں موسیقی کا ہونا ضروری ہے۔ فن موسیقی کے اجزاء “سر“، “لئے“، “تال“، کے سہارے موسیقی سازوں کے ساتھ نغمہ بنتا ہے۔
فہرست |
مشہور گلوکار [ترمیم]
- محمد رفیع (بھارت)
- لتا منگیشکر (بھارت)
- مہدی حسن (پاکستان)
مزید دیکھئے [ترمیم]
حوالہ جات [ترمیم]
بیرونی روابط [ترمیم]
| دیکھئے singing آزاد فرہنگ میں۔ |
| دیکھئے singing آزاد فرہنگ میں۔ |
| ویکی کتب پرمزید تفصیلات
گلوکاریکے بارے میں
|