گلگت بلتستان کے اضلاع
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گلگت و بلتستان کے اضلاع سے رجوع مکرر)
گلگت بلتستان اب سات اضلاع پر مشتمل ہے جن میں سے دو بلتستان میں، تین گلگت اور دو ہنزہ۔نگر کے اضلاع ہیں۔ اس سے پہلے ہنزہ۔نگر کو بھی گلگت ڈویژن میں شمار کیا جاتا تھا جسے اب علیحدہ کر دیا گیا ہے۔
| سابقہ ڈویژن | اضلاع | رقبہ (مربع کلومیٹر) | آبادی (1998ء) | مرکز |
|---|---|---|---|---|
| بلتستان | ضلع گانچھے | 9,400 | 88,366 | خپلو |
| ضلع سکردو | 18,000 | 214,848 | سکردو | |
| گلگت | ضلع استور | 8,657 | 71,666 | گوری کوٹ/عید گاہ |
| ضلع دیامر | 10,936 | 131,925 | چلاس | |
| ضلع غذر | 9,635 | 120,218 | گاہ گوچ | |
| ضلع گلگت | 39,300 | 383,324 | گلگت | |
| ضلع ہنزہ۔نگر(نیا ضلع) | ۔۔۔۔۔ | ۔۔۔۔۔ | کریم آباد | |
| گلگت بلتستان۔ مجموعاً | 7 اضلاع | 95,928 | 10,10,347 | گلگت |
| نئے ضلع ہنزہ۔نگر کا رقبہ اور آبادی ابھی گلگت کے ساتھ شامل ہے کیونکہ درست شمار دستیاب نہیں: گلگت بلتستان کے کل رقبہ کا درست شمار دستیاب نہیں اور مختلف جگہ مختلف رقبے ملتے ہیں اس لیے یہاں صرف تمام رقبوں کا درست مجموعہ دیا گیا ہے۔ |
||||