گلیلیو
وکیپیڈیا سے
[ترمیم] ولادت
گلیلیو 15فروري1564ء میں اٹلی کے علاقے ٹسکنی کے شہر پیسا میں پیدا ہوا-
[ترمیم] تعرف
گلیلیو' (انگریزی: Galileo) ایک اطالوی ماہر فلکیات اور فلسفی تھا۔ سائنسی انقلاب پیدا کرنے میں گلیلیو کا کردار اہم ہے۔وه پنڈولم اور دوربين كا نامور موجد هے-گلیلیو نے اشیا کی حرکات، دوربین، فلکیات کے بارے میں بیش قیمت معلومات فراہم کیں۔ اسے جدید طبیعیات کا باپ کہا جاتا ہے۔
[ترمیم] وفات
گلیلیو اپنى عمر كے آخرى حصے ميں اندھا رہا اور اس نے8جنوري 1642ء میں وفات پائی۔