گمنام

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش

گمنام شخص، فرضی نامی، مجہول الاسم، مجہول شخص، غیر مسمّیٰ شخص، خفی الاسم : Anonym

گمنامی، بے عنوانی، خفی الاسمی : Anonymity

گمنام کرنا، گمنام بنانا، بے عنوان کرنا، نام یا عنوان چھپانا : Anonymize

گمنام ، لا ادری، بے نام، خفی الاسم، مجہول الاسم، بے عنوان : Anonymous

گمنامی سے : Anonymously

گمنامیت، بے عنوانیت، بے نامی، لا ادریت : Anonymousness