گنجی کی داستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
گنجی کی داستان

قصۂ گنجی یا گنجی کی داستان (جاپانی: 源氏物語، انگریزی: The Tale of Genji) کو ادبی مؤرخین کو عالمی ادب کی اوّلین کہانی مانتے ہیں ۔ 11 ویں صدی عیسوی میں گنجی مونوگتری کے نام سے جاپانی زبان میں موراساکی شِیکیبو نامی شہزادی نے اس کی تصنیف کی ۔

اس کہانی کا مرکزی کردار ہِکارو گنجی نامی بہادر ہے ۔ 54 جلد پر مشتمل اس ناول کے صفحات 4000 سے متجاوز ہیں ۔ 51 جلدوں میں گنجی کی بہادری کی صفات بیان کیں ہیں ۔ باقی جلدوں میں کائورو نامی شہزادہ کا قصہ ہے ۔ اس ناول کے کرداروں کی تعداد 400 کے قریب ہے ۔ اس ناول کی ہیروئن شہزادی موراساکی ہی ہے ۔ ناول کے آخری حصّوں میں بودھ مذہب کے اثرات پائے جاتے ہیں ۔