گنو اصغر عمومی العوام اجازہ
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سانچہ:Infobox software license
گنو اصغر عمومی العوام اجازہ (GNU lesser general public license - lgpl) ایک آزاد مصنع لطیف اجازہ ہے جو کہ گنو عمومی العوام اجازہ (GNU general public license) اور اختیاری اجازہ (permissive license) کے درمیانی خلا کو پر کرتا ہے۔