گنیسرت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
گنیسرت

گنیسرت (Gennesaret یا Gennesareth یا Ginosar) ("دولت کا باغ") نفتالی قبیلے کو تویض کیا گیا ایک شہر تھا، جسے کتاب یشوع میں کنزت (Kinnereth) [1] اور کبھی جمع کی شکل میں کزت (Kinneroth) [2] کہا گیا ہے۔ بعد کے ادوار میں نام آہستہ آہستہ گنیسرت (Genezareth) [3] میں تبدیل ہو گیا۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ یشوع 19:35
  2. ^ یشوع 11:2
  3. ^ لوقا 5:1