گوئیانگ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

贵阳
پریفیکچر سطح شہر
贵阳市
عرفیت: جنگل شہر, چین کا گرمائی دار الحکومت, دوسرا موسم بہار شہر
گوئیانگ شہر کا صوبہ گوئیژو اور عوامی جمہوریہ چین میں مقام (زرد)
گوئیانگ شہر کا صوبہ گوئیژو اور عوامی جمہوریہ چین میں مقام (زرد)
ملکعوامی جمہوریہ چین
صوبہگوئیژو
رقبہ
 • پریفیکچر سطح شہر8,034 کلومیٹر2 (3,102 میل مربع)
 • شہری2,403.4 کلومیٹر2 (928 میل مربع)
بلندی1,275 میل (4,183 فٹ)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • پریفیکچر سطح شہر4,324,561
 • کثافت540/کلومیٹر2 (1,400/میل مربع)
 • شہری3,037,159
 • شہری کثافت1,300/کلومیٹر2 (3,300/میل مربع)
منطقۂ وقتچین معیاری وقت (UTC+8)
رمزِ ڈاک550000
ٹیلی فون کوڈ(0)851
لائسنس پلیٹ سابقےA
ویب سائٹhttp://www.gygov.gov.cn/

گوئیانگ (Guiyang) (چینی: 贵阳) جنوب مغربی چین کے صوبہ گوئیژو کا دارالحکومت ہے۔ شہر کی بلندی 1،100 میٹر ہے۔ اس کا رقبہ 8،034 مربع کلومیٹر (3،102 مربع میل) اور اس کی آبادی 2010 کی مردم شماری کے مطابق 4،324،561 نفوس پر مشتمل ہے۔ [1]

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے گوئیانگ (1971−2000)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 8.8
(47.8)
10.8
(51.4)
16.1
(61)
21.2
(70.2)
24.1
(75.4)
26.4
(79.5)
28.3
(82.9)
28.5
(83.3)
25.1
(77.2)
20.5
(68.9)
15.9
(60.6)
11.6
(52.9)
19.8
(67.6)
اوسط کم °س (°ف) 2.7
(36.9)
4.0
(39.2)
7.8
(46)
12.7
(54.9)
16.3
(61.3)
19.1
(66.4)
20.7
(69.3)
20.2
(68.4)
17.4
(63.3)
13.3
(55.9)
9.0
(48.2)
4.7
(40.5)
12.3
(54.2)
اوسط عمل ترسیب مم (انچ) 20.5
(0.807)
20.1
(0.791)
32.8
(1.291)
87.6
(3.449)
164.6
(6.48)
225.2
(8.866)
177.0
(6.969)
126.8
(4.992)
100.1
(3.941)
97.5
(3.839)
47.4
(1.866)
18.1
(0.713)
1,117.7
(44.004)
اوسط عمل ترسیب ایام (≥ 0.1 mm) 13.7 12.8 13.3 15.6 18.4 16.7 15.3 14.1 13.0 14.4 12.1 10.3 169.7
اوسط اضافی رطوبت (%) 80 78 76 75 76 78 77 76 76 77 77 76 76.8
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 41.2 47.1 81.8 103.5 108.4 104.2 154.4 167.1 119.4 91.4 69.0 62.4 1,149.9
موجودہ ممکنہ دھوپ 12 15 22 27 26 25 37 41 32 26 21 19 26
ماخذ: China Meteorological Administration

حوالہ جات[ترمیم]

  1. (آسان چینی میں) "Profile of Guiyang"۔ www.xzqh.org۔ 07 جنوری 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جون 2008 

بیرونی روابط[ترمیم]