گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| گوادر انٹرنیشنل ایئر پورٹ | ||||
| ملک
|
پاکستان
|
|||
| شہر
|
گوادر
|
|||
| حیثیت
|
عوامی
|
|||
| رن وے | ||||
| لمبائی
|
5,000 فٹ - 1,524 میٹر
|
|||
(IATA: GWD – ICAO: OPGD) گوادر بین الاقوامی ہوائی اڈا پاکستان کے صوبے بلوچستان کے شہر گوادر میں واقع ہے۔ یہ ہوائی اڈا شہر کے مرکز سے چودہ (14)کلو میٹر (تقربیاً 9 میل) کے فاصلے پر واقع ہے۔