گوانتانمو قید خانہ
وکیپیڈیا سے
ایک امریکی تھانہ ہے جو کیوبا کے مشرقی ساحل پر واقع امریکہ کے زیر انتظام علاقے میں موجود ہے۔ یہاں پر 2001ء میں امریکہ کی طرف سے افغانستان پر کیے جانے والے حملہ کے بعد بہت سے مسلمانوں کو بند رکھا گیا ہے۔
کیوبا کی سرزمین صوبہ گوانتانمو کی خلیج گوانتانمو میں واقعہ امریکی بحری اڈے پر واقعہ یہ قید خانہ دہشت پر جنگ کے آغاز میں قائم کیا گیا جہاں دنیا بھر سے مسلمانوں کو لا کر قید کیا گیا۔
[ترمیم] قیدی
[ترمیم] حوالہ جات
- گارجین 25 1پریل 2011ء Guantánamo leaks lift lid on world's most controversial prison
- بی بی سی، 2 ستمبر 2011ء، ’امریکی تشدد بھلا نہیں سکتا‘