گوانتانمو کھاڑی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
Aerial view of Guantánamo Bay

خلیج گوانتانمو کیوبا کے جنوب مشرقی حصہ گوانتانمو صوبہ میں واقع ہے۔ یہ جنوبی کونے 19°54′N 75°9′W / 19.9°N 75.15°W / 19.9; -75.15متناسقات: 19°54′N 75°9′W / 19.9°N 75.15°W / 19.9; -75.15) میں سب سے بڑی بندرگاہ ہے جو نشیب پہاڑیوں میں گھری ہے جو اسے عقبی علاقوں سے تحفظ فراہم کرتی ہیں۔

1903ء سے خلیج کے جنوبی حصہ پر امریکی فوج قابض ہے جس کا بیان ہے کہ علاقہ ہمیشہ کے لیے اس کے پاس ٹھیکے پر ہے۔ کیوبا اس دعوے کو تسلیم نہیں کرتا مگر طاقتور امریکہ سے واپس لینے سے قاصر ہے۔