گوبھی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
گوبھی

گوبھی ایک سبزی ہے جو Brassica oleracea خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اسے پھول گوبھی بھی کہا جاتا ہے۔ اسے ابال کر، تل کر اور بعض علاقوں میں کچا بھی کھایا جاتا ہے۔ اس کا سر کا حصہ کھایا جاتا ہے جس کا رنگ سفید ہوتا ہے۔

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں