گوجرخان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گوجرخان شہر ضلع راولپنڈی میں واقع ہے۔ اور تحصیل گوجرخان کا ہیڈ کوارٹر ہے۔ گوجرخان شہر راولپنڈی سے 50کلو میٹر ، اسلام آباد سے 55کلومیٹر اور لاہور سے 220کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔گوجرخان علاقہ پوٹھوہار کا دل ہے۔