گوجرخان ریلوے اسٹیشن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گوجرخان مستقر قطار سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
گوجر خان ریلوے اسٹیشن
Gujar Khan railway station
اسٹیشن شماریات
پتہ گوجر خان
دیگر معلومات
اسٹیشن کا کوڈ GKN
ملکیت وزارت ريلوے
سابقہ گریٹ انڈین جزیرہ نما ریلوے

گوجرخان ریلوے اسٹیشن گوجرخان، ضلع راولپنڈی میں کراچی، پشاور پر مرکزی ریلوے لاءن پر واقع ہے۔ یہ تحصیل گوجرخان کا سب سے بڑا ریلوے اسٹیشن ہے

گوجرخان ریلوے اسٹیشن ریلوے اسٹیشن قیام پاکستان سے قبل برٹش دورحکومت میں بنایا گیا تھا۔ اس ریلوے اسٹیشن پر عملہ ہروقت موجود رہتا ہے اور یہاں پرایک بکنگ آفس بھی ہے۔ یہاں کچھ ٹرینیں رکتی ہیں جن میں عوام ایکسپریس، کوئٹہ ایکسپریس، سیالکوٹ ایکسپریس، روہی ایکسپریس، سبک رفتار اورایک پسنجر ٹرینں شامل ہے۔ یہ ٹرینیں کراچی، لاہور، پشاور، کوئٹہ، راولپنڈی، نوشہرہ ، حیدرآباد، سبی، سکھر، اٹک، ملتان، بہاولپور، رحیم یار خان، سرگودھا، کوٹری، جہلم، گجرات، سیالکوٹ، نارووال اور جیکب آباد اور پاکستان کے دوسرے شہروں کو جاتیں ہیں۔ اس اسٹیشن پر ٹرینں صرف دو منٹ کے لیے رکتیں ہیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]


پاکستان ریلویز
پچھلا اسٹیشن
یہاں درج کریں
گوجرخان ریلوے اسٹیشن اگلا اسٹیشن
یہاں درج کریں