گودھرا قطار جلائی

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش

2002ء میں بھارتی شہر گودھرا میں ایک قطار میں آگ لگنے سے 59 مسافر ہلاک ہو گئے جن میں اکثریت ہندو بالادستی پسند تھے۔ اس واقعہ کا الزام مسلمانوں پر لگایا گیا جس کے نتیجہ میں گجرات میں مسلمان کُش فسادات ہوئے۔ اس واقعہ کی تحقیق سے کسی مسلمان گروہ پر الزام ثابت نہیں ہو سکا اور بھارتی تحقیقات واقعہ کی اصل پر بھی کوئی روشنی نہیں ڈال سکی۔ غالب خیال یہ کیا جاتا ہے کہ آگ حادثاً لگی تھی۔ تاہم گیارہ سال بعد بھارت کی ایک عدالت نے 31 غریب مسلمانوں کو سزا سنا دی۔[1]


ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں