گورنر
وکیپیڈیا سے
فہرست |
[ترمیم] پاکستان کے صوبائی گورنرز
صوبائی گورنر پاکستان میں صوبے کا سربراہ ہوتا ہے۔ صوبائی گورنر کا کام ہوتا ہے کہ وہ صوبے کی سیکورٹی کی دیکھ بھال کرے، صوبے کی روابط وفاق اور دیگر صوبوں سے مضبوط رکھے۔
[ترمیم] گورنر بلوچستان
صوبہ بلوچستان کے گورنر ذوالفقارمگسی ہیں۔
[ترمیم] گورنر سرحد
صوبہ سرحد کے گورنر اویس غنی ہیں۔
[ترمیم] گورنر پنجاب
صوبہ پنجاب کے گورنر لطیف کھوسہ ہیں۔
[ترمیم] گورنر سندھ
صوبہ سندھ کے گورنر ڈاکٹر عشرت العباد خان ہیں۔