گورنر جنرل ہند

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(گورنر جنرل بھارت سے رجوع مکرر)
گورنر جنرل ہند
سابقہ سیاسی عہدہ
گورنر جنرل ہند کا پرچم
اولین عہدہداروارن ہیسٹنگز
آخری عہدہدارچکرورتی راجگوپال آچاریہ
اندازہز ایکسی لینسی
سرکاری رہائش گاہراشٹرپتی بھون
تقرر کنندہایسٹ انڈیا کمپنی
(تک 1858)
بادشاہت بھارت
(سے 1858)
آغاز  عہدہ20 اکتوبر 1774
اختتام عہدہ26 جنوری 1950

گورنر جنرل ہند (Governor-General of India) (یا 1858 سے 1947 تک وائسرائے اور گورنر جنرل بھارت) ہندوستان میں برطانوی انتظامیہ کا سربراہ تھا اور بعد میں 1947ء میں آزادی ہند کے بعد بھارت میں برطانوی بادشاہ کا نمائندہ تھا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

نگار خانہ[ترمیم]