گورنر ہاؤس سندھ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گورنر ہاؤس

گورنر ہاؤس سندھ جو گورنر ہاؤس کراچی بھی کہلاتا ہے صوبہ سندھ کے گورنر کی سرکاری رہائش گاہ ہے، یہ پاکستان کے صوبہ سندھ میں ایوان صدر روڈ کراچی پر واقع ہے۔[1][2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]