گوشت
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
| تفصیل | |
|---|---|
| قسم | گوشت |
| اہم اجزائے ترکیبی | چھوٹا گوشت |
گوشت فارسی زبان کا لفظ ہے۔ بکرے کے گوشت کو چھوٹا گوشت اور بیل، گائے یا بھینس وغیرہ کے گوشت کو بڑا گوشت کہتے ہیں۔