گولڈا مئیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
گولڈا مئیر
Golda Meir


در منصب
17 مارچ 1969 – 3 جون 1974
صدر
پیشرو یگال آلون (قائم مقام)
جانشین اسحاق رابین

وزیر داخلہ
در منصب
16 جولائی 1970 – 1 ستمبر 1970
وزیرِ اعظم بذات خود
پیشرو حائیم موشے شاپرا
جانشین یوسف برگ

وزیر برائے امور خارجہ
در منصب
18 جون 1956 – 12 جنوری 1966
وزیرِ اعظم
پیشرو موشے شاریت
جانشین ائبا ایبان

وزیر برائے افرادی قوت
در منصب
10 مارچ 1949 – 19 جون 1956
وزیرِ اعظم داوید بن گوریون
پیشرو مردخای بنطوف(عبوری)
جانشین مردخای نمیر

پیدائش 3 مئی 1898 (1898-05-03)
کیف, سلطنت روس
وفات دسمبر 8, 1978 (عمر 80 سال)
یروشلم، اسرائیل
پیدائشی نام Golda Mabovich
قومیت Flag of Israel.svg اسرائیل
نژادیت روسی یہودی
سیاسی جماعت الائمنٹ
دیگر سیاسی
الحاقات
  • ماپای
  • لیبر
ازواج مورس میرسون (d. 1951)
بچے 2
مادر علمی ملواکی ریاستی عام اسکول (اب, وسکونسن ملواکی یونیورسٹی)
پیشہ معلمہ, سفارتکار
مذہب یہودی الحاد[1]
دستخط

گولڈا مئیر (Golda Meir) ایک اسرائیلی معلمہ، سیاستدان اور اسرائیل کی چوتھی وزیر اعظم تھی۔ 1974ء میں جنگ یوم کپور کے اختتام پر گولڈا مئیر نے وزیر اعظم کے عہدے سے استعفی دے دیا۔


حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ See Emma Goldman, "The Philosophy of Atheism," in Christopher Hitchens, ed., The Portable Atheist (Philadelphia: Da Capo Press, 2007), 129–33; Golda Meir is quoted by Jonathan Rosen in "So Was It Odd of God?", The New York Times, December 14, 2003.