گولڈمن سیکس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

گولڈمن سیکس (Goldman Sachs)

ایک امریکی انویسٹمنٹ بینک (Investment Bank) ہے جس کی صدارت نیو یارک میں ہے۔ 2008 سے یہ دیگر مالیاتی مثائل کا شکار رہا ہے۔ اس سلسلے میں وارن بفٹ نے ستمبر 2008 میں ان کے خاص سہام خریدتے ہوئے ان کی بہت مدد کی۔ اس وقت سے ان کے پاس عام کمرشل بینکینگ (Commercial Banking) کی سہولت بھی ہے۔