گولڈن گیٹ برج
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
اس مضمون یا اس کے کسی بیان کے ماخذ کا قابلِ تصدیق حوالہ درج نہیں ہے اور متن کی تصدیق ممکن نہیں۔ آپ اس مضمون میں مستند حوالہ جات شامل کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں اس کے کسی بیان کی فوری حذف شدگی درکار ہے تو تبادلۂ خیال صفحہ پر گفتگو فرمائیں۔ |
یہ پل سان فرانسسکو، کیلیفورنیا میں واقع اور سان فرانسسکو کو بحرالکاہل سے ملاتا ہے۔ اسے دُنیا کا لمبا ترین پُل بھی کہا جاتا ہے۔ اس کی تعمیر 1933ء میں شروع ہوکر 1983ء میں مکمل ہوئی۔ لمبائی 8931؍فٹ ہے۔ اس پُل پر سرخ اور نارنجی رنگ استعمال کیا گیا، اس لیے یہ کہر آلود اور دھندلے موسم میں بھی دُور سے نظر آتا ہے۔اس پل کو امریکی ماہر تعمیر جوزف بی اسٹراس (Joseph B. Strauss) نے تخلیق کیا
یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔