گول گنبد

وکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی, تلاش
بھارت کی ریاست کرناٹک کے بیجاپور میں واقع گول گنبد، جو حاجیہ صوفیہ گنبد کے بعد سب سے بڑا گنبد ہے۔

سانچہ:Infobox Monument

گول گنبد : Gol Gumbaz (کنڑ زبان: ಗೋಲ ಗುಮ್ಮಟ) عادہ شاہی سلطان محمد عادل شاہ (1627-57) کا مقبرہ ہے۔ یہ سلطنت 1490 اور 1686 تک بیجاپور کی حکمرانی کی۔ یہ گنبد 1659 می ماہر فن تعمیر یاقوت کے ہاتھوں بنایا گیا۔ یہ گنبد بھارت کا سب سے بڑا گنبد ہے۔


[ترمیم] حوالہ جات

Coordinates: 16°49′48″N 75°44′9″E / 16.83°N 75.73583°E / 16.83; 75.73583

ذاتی اوزار

متغیرات
ایکشنز
رہنمائی
ساتھی منصوبے
آلات
دیگر زبانیں