گول گپے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
پانی پوری
Indian cuisine-Panipuri-03.jpg
مآخذ
دیگر اسماء پانی کے پتاشے, پھُچکا, گپ چھپ, پانی پوری, پانی کے بتاشے, پکوڑی, گول گپا.
ملک بھارت، پاکستان
خطہ یا علاقہ بھارت, پاکستان, نیپال, بنگلا دیش
تفصیل
قسم ہلکی غذا
اہم اجزائے ترکیبی آٹا, کھٹا پانی, پیاز, آلو, چھولے


گول گپے یا پانی پوری پاکستان سمیت جنوبی ایشیاء کا ایک مشہور پکوان ہے.

تاریخ[ترمیم]

پانی پوری کی ابتدا بھارتی علاقےماگھدھا سے ہوئی، جو آج کل جنوبی بہار ہے۔ وہاں اسے پھولکی کہتے ہیں۔

نام[ترمیم]

اسے بہت سے ناموں سے پکارا جاتا ہے۔ ذیل میں علاقے اور مشہور نام دئیے گئے ہیں۔

نام علاقہ
پانی کے پتاشے ہریانہ
گول گپا نئی دہلی, پنجاب, جموں و کشمیر, ہریانہ, جھاڑکھنڈ, بہار, مدھیہ پردیش, ہماچل پردیش, پسچیم بنگال (یا مغربی بنگال) اَور ہمسایہ ملک پاکِستان.
پانی کے بتاشے / پتاشی راجستھان, اتر پردیش
پانی پوری بھارت کے ہمسایہ ملک نیپال کے پہاڑی علاقے, مہاراشٹر (ممبئی اور مہاراشٹرکے تمام حصوں میں), مدھیہ پردیش, گجارات, کرناٹکا, تمل ناڈو
پھچکا بنگلہ دیش, مغربی بنگال (بھارت)
گپ چھپ اڑیسہ, جنوبی جھاڑکھنڈ, چھتیس گڑھ, حیدرآباد،دکن, تیلنگانہ
پکوڑی گجرات (کچھ حصوں میں)
پھلکی نیپال کے تیرائی حصے میں, مدھیہ پردیش
ٹکی ہوشنگ آباد (مدھیہ پردیش)

سجاوٹ[ترمیم]

Panipuri
پانی پوری کی ڈش
گھر کی بنی ہوئی پانی پوری.
Puchka stall
پانی پوری کا سٹال
گول گپے
درمیان میں پاکستانی گول گپوں کی پلیٹ دوسرے کھانوں کے ساتھ پیش کی گی۔

ایک پلیٹ میں 4 سے 8 گول گپے پیش کیے جاتے ہیں۔

ثقافتی حوالہ[ترمیم]

1970 سے دہلی بھارت سے بچوں کا ایک رسالہ ”گول گپا“ کے نام سے شائع ہوتا ہے۔[1]

غذائیت[ترمیم]

غذائیت وذن
چکنائی 3 گرام
کاربو ہائیڈریٹس 4 گرام
پروٹین 1 گرام

12 گرام گول گپے میں موجودکیلوریز کی معلومات درج ذیل ہے:

چکنائی کی کیلوریز 27 کلو کیلوریز
کاربوہائیدریٹس کی کیلوریز 16 کلو کیلوریز
پروٹین کی کیلوریز 04 کلو کیلوریز

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ Published from M- Pratap Ganj, 475, Lahori Gate, Delhi, Timeless Fellowship - Page 110 by Karnatak University Library Science Association, Library Science Association, Karnatak University School of Library Science, School of Library Science, Karnatak University - Library science - 1978