گوہر ایوب خان
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
گوہر ایوب خان پاکستان کی ایوان زیریں پاکستان (قومی اسمبلی) کے چودھویں مکلم تھے۔ اس کے علاوہ وہ پاکستان کے وزیر خارجہ بھی رہ چکے ہیں۔
بیرونی روابط [ترمیم]
| سیاسی دفاتر | ||
|---|---|---|
| پیشرو ملک معراج خالد |
قومی اسمبلی کے سپیکر 1990 – 1993 |
جانشین یوسف رضا گیلانی |
|
|||||||