گڈریا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
چنبل، انڈیا میں گڈریے سفر کرتے ہوئے

گاؤں دیہات میں گڈریا یا چرواہا بھیڑ بکریوں اور گائے بھینسوں کے چرانے، گھمائے اور رکھوالی کرنے والے کو کہتے ہیں۔یہ قدیم ترین پیشوں میں سے ایک ہے۔ پہلے انسان حضرت آدم علیہ السلام کے دو بیٹوں یعنی ہابیل اور قابیل میں سے ہابیل یہی گذریے کا کام ہی کرتا تھا۔