گھریلو چوہا
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
||||||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ایک گھریلو چوہا
|
||||||||||||
| قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||||||
|
گھریلو چوہا (انگریزی: House Mouse) ایک کُترنے والا (rodent) چھوٹا پستانیہ جانور ہے، جس کی نسل بڑی تعداد میں تقریباً تمام علاقوں میں پائی جاتی ہے۔ یہ انسانی آبادیوں کے قریب رہنا پسند کرتے ہیں۔
جسامت[ترمیم]
ان چوہوں کی لمبائی، ناک سے دُم تک تقریبا` 7.5 تا 10.5 سنٹی میٹر ہوتی ہے، اور دُم کی لمبائی 5 تا 10 سنٹی میٹر ہوتی ہے۔ اور یہ سادہ پیٹ ہوتے ہیں۔ یہ چوہے اکثر سیاہ، بھورے اور سفید رنگ کے ہوتے ہیں۔ کہیں گندمی رنگ کے چوہے بھی دیکھے جاسکتے ہیں۔