گھمن
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
|
|
اس مضمون یا اس کے کسی بیان کے ماخذ کا قابلِ تصدیق حوالہ درج نہیں ہے اور متن کی تصدیق ممکن نہیں۔ آپ اس مضمون میں مستند حوالہ جات شامل کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔ اگر آپ کے خیال میں اس کے کسی بیان کی فوری حذف شدگی درکار ہے تو تبادلۂ خیال صفحہ پر گفتگو فرمائیں۔ |
گھمن سیالکوٹ میں ایک راجپوت قبیلہ ہے۔ یہ دہلی کے چندر بنسی راجپوت راجہ دلیپ کی اولاد میں سے ہے۔ گھمن فیروز شاہ کے عہد میں مکیالہ یا ملہیانہ سے آئے اور جموں میں آباد ہو کر آپنے موجودہ قبیلے کی بنیاد رکھی۔