گھونگھا
وکیپیڈیا سے
|
|
||||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ایک عام زمینی گھونگھا
ایک پانی کا گھونگھا
|
||||||||
| قـواعـد اسـم بنـدی | ||||||||
|
گھونگھے مختلف جگہوں پر پائے جاتے ہیں، بلوں اور صحراؤں سے لے کر سمندر کی عمیق گہرائیوں تک۔ ان کی اکثریت آبی ہوتی ہے جوکہ میٹھے اور کھارے پانی میں پائے جاتے ہیں۔ زیادہ تر گھونگھے نباتات خور ہوتے ہیں جبکہ ان کی بہت سے اقسام ہمہ خور اور گوشت خور بھی ہوتی ہیں۔ گھونگھا ایک ایسا کیڑا ہے جو اپنی سست روی کی وجہ سے مشہور ہے۔ اس کا گھر اس کی کمر پہ ہی ہے۔ [حوالہ درکار]